روایتی رقص کی بقا ناگزیر، نگہت چودھری کا انتباہ
معروف کلاسیکی رقاصہ نگہت چودھری نے سوشل میڈیا کے دور میں روایتی تکنیک کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل رجحانات سے کلاسیکی فن کی اصل روح متاثر نہیں ہونی چاہیے۔